پاکستان ٹیم کو دھچکا،حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر
چنئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے (آج) جمعہ کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حسن علی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تاہم اب پی سی بی کے مطابق حسن علی… Continue 23reading پاکستان ٹیم کو دھچکا،حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر