شاہین پی سی بی کے رویے سے نالاں، بورڈ کی جانب سے جاری بیان سے بھی لاعلم
اسلام آبا د(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین آفریدی پی سی بی کے رویے سے نالاں اور بورڈ کی جانب سے جاری بیان سے بھی لاعلم ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ آفریدی پی سی بی سے ناخوش ہیں اور سلیکشن کمیٹی کے رویے پر بھی… Continue 23reading شاہین پی سی بی کے رویے سے نالاں، بورڈ کی جانب سے جاری بیان سے بھی لاعلم