اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باقی رہ جانے والے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل 8 کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جو کہ تمام ناکام رہے تھے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد، نعمان علی، زاہد محمود اور سعود شکیل کا ملتان میں ٹریننگ سیشن کے دوران فٹنس ٹیسٹ لیا گیا، جسے تمام کھلاڑیوں نے پاس کر لیاہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے 2 کلومیٹر رننگ کا فاصلہ مقرر وقت میں مکمل کیا ، محمد رضوان نے بھی اوور آل فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیاہے۔فٹنس ٹیسٹ دینے والے کھلاڑیوں کے ساتھ دیگر ساتھی کھلاڑیوں نے حوصلہ بڑھانے کے لئے رننگ کی، چیمپئنز کپ کا فائنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ جلد لیا جانے کا امکان، فٹنس ٹیسٹ کلئیر کرنے پر ہی کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا۔یاد رہے کہ تین روزقبل قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں میں سے 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں دوبارہ لیا گیا ، دوسری مرتبہ دینے والے تمام کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…