جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جرسیاں لینے کا یہ ٹھیک دن نہیں تھا، کوہلی کی بابر کو پلیئنگ شرٹس دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

جرسیاں لینے کا یہ ٹھیک دن نہیں تھا، کوہلی کی بابر کو پلیئنگ شرٹس دینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کپتان بابر اعظم کو بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے اپنی انڈین جرسیاں تحفے میں دیں جس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ملے جلے تاثرات دیکھنے کو ملے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارتی کرکٹ… Continue 23reading جرسیاں لینے کا یہ ٹھیک دن نہیں تھا، کوہلی کی بابر کو پلیئنگ شرٹس دینے کی ویڈیو وائرل

شاہین وسیم اکرم نہیں ہے اسے زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے،روی شاستری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

شاہین وسیم اکرم نہیں ہے اسے زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے،روی شاستری

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خراب پرفارمنس پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وسیم اکرم نہیں ہے انھیں زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احمد آاباد میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ… Continue 23reading شاہین وسیم اکرم نہیں ہے اسے زیادہ نہیں چڑھانا چاہیے،روی شاستری

میرے دوست، آپ کی نصیحت پر عمل کیا گیا اور سب کچھ ٹھنڈا ہی رکھا گیا، ٹنڈولکر کا شعیب اختر کو طنزیہ جواب

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

میرے دوست، آپ کی نصیحت پر عمل کیا گیا اور سب کچھ ٹھنڈا ہی رکھا گیا، ٹنڈولکر کا شعیب اختر کو طنزیہ جواب

راولپنڈی (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارت کے عظیم سابق بیٹر ٹنڈولکر نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ میرے دوست، آپ کی نصیحت پر عمل کیا گیا اور سب کچھ ٹھنڈا ہی رکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق 14 اکتوبر… Continue 23reading میرے دوست، آپ کی نصیحت پر عمل کیا گیا اور سب کچھ ٹھنڈا ہی رکھا گیا، ٹنڈولکر کا شعیب اختر کو طنزیہ جواب

شاہد خان آفریدی کا بھارتیوں کو پاکستان سے اگلا میچ ہونے تک گزشتہ روز کی جیت کا جشن منانے کا مشورہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

شاہد خان آفریدی کا بھارتیوں کو پاکستان سے اگلا میچ ہونے تک گزشتہ روز کی جیت کا جشن منانے کا مشورہ

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتیوں کو پاکستان سے اگلا میچ ہونے تک گزشتہ روز کی جیت کا جشن منانے کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں… Continue 23reading شاہد خان آفریدی کا بھارتیوں کو پاکستان سے اگلا میچ ہونے تک گزشتہ روز کی جیت کا جشن منانے کا مشورہ

بھارت سے شکست، سابق انگلش کپتان اوئن مورگن پاکستان ٹیم پر برس پڑے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

بھارت سے شکست، سابق انگلش کپتان اوئن مورگن پاکستان ٹیم پر برس پڑے

لندن(این این آئی)سابق انگلش کپتان اوئن مورگن آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 192 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان… Continue 23reading بھارت سے شکست، سابق انگلش کپتان اوئن مورگن پاکستان ٹیم پر برس پڑے

پانڈیا نے گیند پرکچھ پھونکا اور امام الحق آٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پانڈیا نے گیند پرکچھ پھونکا اور امام الحق آٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

احمد آباد (این این آئی)ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی بولر ہاردک پانڈیا کا پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق کو آئوٹ کرنا سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔امام الحق 73 کے مجموعی اسکور پر 36 رن بنا کر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ امام الحق کی وکٹ والی… Continue 23reading پانڈیا نے گیند پرکچھ پھونکا اور امام الحق آٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ایونٹ نہیں بلکہ بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)کا ہوم ایونٹ لگا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس… Continue 23reading پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

لاہور (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی نے کہا ہے کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے… Continue 23reading بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ملبہ مڈل آرڈر پر ڈال دیا۔احمد آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے 12 ویں میچ میں بھارت سے 7 وکٹوں سے شکست پر بابر اعظم نے تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم نے آغاز اچھا… Continue 23reading ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

Page 124 of 2254
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 2,254