ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ون ڈے میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار جنوبی افریقا کو ہرا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(این این آئی) افغانستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم جنوبی افریقا کی پوری ٹیم صرف 33.3 اوورز میں 106 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، ویان ملڈر 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔افغانستان کی طرف سے فضل الحق فاروقی نے 4، اے ایم غضنفر نے 3 اور راشد خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

افغانستان نے 107 رنز کا ہدف 26 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، افغانستان کی جانب سے گلبدین نائب34عظمت اللہ عمر زئی25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔واضح رہے کہ افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…