جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈکپ،آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ،آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینز ورلڈکپ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سابق لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔اتوار کو چنئی میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے ورلڈکپ میچ میں آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈکپ میں ایک ہزار رنز پورے… Continue 23reading ورلڈکپ،آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

کابل (این این آئی)افغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کی افسوس ناک… Continue 23reading راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

پشاور(این این آئی)زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جاوید آفریدی نے کہاکہ افغانستان میں زلزلہ سے ہونیوالے جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے۔ یاد رہے کہ افغانستان میں زلزلے سے دو ہزار سے زائد جاں بحق اور… Continue 23reading زلمی فائونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل

حیدر آباد (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست… Continue 23reading نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گرائونڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل

پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس کی فروخت شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس کی فروخت شروع

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت اتوار کو پاکستانی وقت کے… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس کی فروخت شروع

تاریخی بدترین کارکردگی کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

تاریخی بدترین کارکردگی کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر

لاہور(این این آئی)تاریخی بدترین کارکردگی کے ساتھ 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تاریخی بدترین کارکردگی کے ساتھ 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا۔چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ صرف تین میڈل جیت سکے۔اس سے قبل 2018کے ایشین گیمز میں پاکستان نے چار میڈل… Continue 23reading تاریخی بدترین کارکردگی کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر

فیفا ورلڈ کپ 2030 تین براعظموں کے 6 ممالک میں کھیلا جائے گا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

فیفا ورلڈ کپ 2030 تین براعظموں کے 6 ممالک میں کھیلا جائے گا

زیورخ (این این آئی)فٹ بال کے عالمی نگران ادارے فیفا کے مطابق ورلڈ کپ 2030 تین براعظموں کے 6 ممالک میں کھیلا جائے گا۔فیفا کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ 2030 سپین، مراکش اور پرتگال میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا)کے مطابق 2030 فٹبال ورلڈ کپ کے میچز ارجنٹینا، یوراگوئے اور… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ 2030 تین براعظموں کے 6 ممالک میں کھیلا جائے گا

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی

حیدر آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی ، پاکستانی اوپنر ایک بار پھر ناکام رہے ، فخر زمان 12، بابر اعظم پانچ اور امام الحق صرف پندرہ روز بنا سکے ،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور سعود شکیل… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کو 81رنز سے شکست دیدی

بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی، فیملی کورٹ نے منظوری دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی، فیملی کورٹ نے منظوری دیدی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ (فیملی کورٹ) نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دے دی ہے۔ عدالت نے تسلیم کیا کہ انکی اہلیہ نے شیکھر دھون کو اپنے… Continue 23reading بھارتی اوپنر نے اہلیہ آئشہ مکھرجی سے طلاق لے لی، فیملی کورٹ نے منظوری دیدی

Page 127 of 2254
1 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 2,254