پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 7  ستمبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی) قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔محمد حارث کے نکاح کی تقریب پشاور میں ہوئی، نکاح کی تقریب میں محمد حارث کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد حارث نے اپنے رشتہ داروں میں نکاح کیا۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ میں محمد حارث کو سٹالینز کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، سٹار بلے باز بابر اعظم، حارث رؤف ، شان مسعود، اعظم خان،زمان خان و دیگر کھلاڑی وکٹ کیپر بلے باز کی قیادت میں ان ایکشن ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے