جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فٹ بال ٹیم کے صدر میچ ہارنے پر قتل

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

فٹ بال ٹیم کے صدر میچ ہارنے پر قتل

بگوٹا(این این آئی)ٹائیگریس کلب جس کا تعلق کولمبیا کی سیکنڈ ڈویژن فٹ بال لیگ سے ہے نے اعلان کیا ہے کہ اس کے صدر ایڈگر بیز اس کے اسٹیڈیم میں ٹیم کی شکست کے بعد گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق 63 سالہ بائز اٹلٹیکوسے 3-2 سے ہارنے کے بعد اپنی بیٹی کے… Continue 23reading فٹ بال ٹیم کے صدر میچ ہارنے پر قتل

کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کیلئے پْرامید ہیں، کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے بات چیت میں شاداب خان نے کہا کہ جب بھی آپ پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنتے ہو تو خوشی تو… Continue 23reading کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔ٹریفک پولیس نے بتایا کہ بابر اعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکا گیا، ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈن نے… Continue 23reading بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں ، خود سے زیادہ اپنی ٹیم پر اعتماد ہے ‘ کپتان بابر اعظم کا ٹیم سلیکشن کا بھرپور دفاع

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں ، خود سے زیادہ اپنی ٹیم پر اعتماد ہے ‘ کپتان بابر اعظم کا ٹیم سلیکشن کا بھرپور دفاع

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ کے لئے ٹیم سلیکشن کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود سے زیادہ اپنی ٹیم پر اعتماد ہے ، انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتوائیں گے،ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں نہ ہی… Continue 23reading ٹیم میں کوئی لڑائی نہیں ، خود سے زیادہ اپنی ٹیم پر اعتماد ہے ‘ کپتان بابر اعظم کا ٹیم سلیکشن کا بھرپور دفاع

بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے: بابر اعظم

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے: بابر اعظم

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے، کنڈیشنز کے بارے میں علم ہے،سابق کرکٹرز سے معلومات لینے کی کوشش کی ہے، ورلڈ کپ کیلئے بھرپور تیاری ہے، کوشش کریں گے کہ بطور ٹیم اچھا کھیل پیش کریں۔ منگل کو… Continue 23reading بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے: بابر اعظم

بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی

لاہور / نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت نے پاکستانی سکواڈ کے ویزے منظور کرلئے ہیں۔ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو احتجاجی خط لکھے جانے کے بعد بھارت نے ویزے منظور کرلئے ہیں۔کرک انفو نے بتایا ہے کہ آئی سی… Continue 23reading بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی

ورلڈکپ کیلئے بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور چال، بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

ورلڈکپ کیلئے بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور چال، بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے ورلڈکپ کیلئے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کیلئے سوائے پاکستان کے تقریباً تمام ٹیموں کو ویزے جاری ہو چکے ہیں تاہم بھارتی حکومت نے پاکستانی… Continue 23reading ورلڈکپ کیلئے بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور چال، بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا پلان بنالیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا پلان بنالیا

کولکتہ(این این آئی)کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا پلان بنالیا۔کولکتہ پولیس نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا پلان بنالیا، یہاں گرین شرٹس کو ایک میچ بنگلہ دیش کیخلاف 31 اکتوبر کو کھیلنا ہے، دوسرا انگلینڈ سے 11نومبرکو ہوگا، یہ قبل ازیں 12نومبر کو… Continue 23reading کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا پلان بنالیا

کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے 30ستمبر کو پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ جوائن کریں گے

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے 30ستمبر کو پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ جوائن کریں گے

لاہور(این این آئی) کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے 30ستمبر کو پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ جوائن کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق سربراہ نجم سیٹھی قومی ٹیم کی کوچنگ مکی آرتھر کو سپرد کرنے کے بڑے حامی تھے،دوسری جانب کوچ ڈاربی شائر کا پرکشش معاہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے 30ستمبر کو پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ جوائن کریں گے

Page 131 of 2254
1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 2,254