بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شاہین آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

datetime 29  اگست‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔ جیسن گلیسپی نے کہا کہ شاہین آفریدی کے ساتھ اظہر محمود کام کر رہے ہیں، شاہین آفریدی تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عامر جمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے، ابرار احمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…