جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے، بھارتی میڈیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر کی جانے والی رپورٹ کے مطابق بھارت کے اسٹار کرکٹر روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالر یعنی 248 کروڑ بھارتی روپے ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی… Continue 23reading روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے، بھارتی میڈیا

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

ممبئی (این این آئی)بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے ۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہے تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر… Continue 23reading ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات ہیں، میں فیصلے میں شامل نہیں ، مصباح الحق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات ہیں، میں فیصلے میں شامل نہیں ، مصباح الحق

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ اور سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر ان کے بھی تحفظات ہیں، البتہ وہ اس فیصلے میں شامل نہیں ہیں۔مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں غلطی کی گنجائش… Continue 23reading پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات ہیں، میں فیصلے میں شامل نہیں ، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حسن علی کے سسر لیاقت خان اپنی نواسی کو میچ کے موقع پر ملنے کے منتظر ہیں اور وہ اپنی نواسی کو پہلی مرتبہ گود میں لینے کے لیے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کینگروز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ سکواڈ کیلئے مشورہ دیا ہےکہ زمان خان کو ٹیم میں شامل کر لیا جائے، فخر… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

چاہتا ہوں ورلڈکپ میں افغانستان پاکستان کو شکست دے ،وریندر سہواگ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

چاہتا ہوں ورلڈکپ میں افغانستان پاکستان کو شکست دے ،وریندر سہواگ

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023 کے دوران پاکستان کو افغانستان سے شکست کھاتا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق بھارتی اوپنر بیٹسمین وریندر سہواگ نے ورلڈکپ میں بڑے اپ سیٹ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔سہواگ پاکستان ٹیم سمیت ورلڈکپ کی بڑی… Continue 23reading چاہتا ہوں ورلڈکپ میں افغانستان پاکستان کو شکست دے ،وریندر سہواگ

” چچائوں کی شادی کے بعد ان کو کمرے دینے پڑے تو ایسے حالات آگئے کہ ہمیں کچن میں بھی سونا پڑا ” “، حارث رئوف نے اپنی کہانی سنا دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

” چچائوں کی شادی کے بعد ان کو کمرے دینے پڑے تو ایسے حالات آگئے کہ ہمیں کچن میں بھی سونا پڑا ” “، حارث رئوف نے اپنی کہانی سنا دی

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر حارث رئوف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کرکٹ کھیلنے کی خاطر گھر سے اپنا حلیہ بدل کر دوست کے گھر جایا کرتے تھے اور وہاں سے کپڑے اور جوتے پہن کر ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے جاتے تھے۔ایک معروف کرکٹ ویب سائٹ نے پاکستانی اسٹار بولر حارث رئوف پر ایک… Continue 23reading ” چچائوں کی شادی کے بعد ان کو کمرے دینے پڑے تو ایسے حالات آگئے کہ ہمیں کچن میں بھی سونا پڑا ” “، حارث رئوف نے اپنی کہانی سنا دی

بھارتی لڑکی پاکستان کے جارح مزاج بلے باز افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہوگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

بھارتی لڑکی پاکستان کے جارح مزاج بلے باز افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی لڑکی پاکستان کے جارح مزاج بلے باز افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہوگئی۔ایک انٹرویو میں جب بھارتی لڑکی سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اْس نے بلا جھجک افتخار احمد کا نام لیتے ہوئے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے… Continue 23reading بھارتی لڑکی پاکستان کے جارح مزاج بلے باز افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہوگئی

پاکستان کیلئے شاہین، بابر اعظم سے زیادہ اہم ہیں،ہرشا بھوگلے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کیلئے شاہین، بابر اعظم سے زیادہ اہم ہیں،ہرشا بھوگلے

نئی ہلی (این این آئی)بھارت کے مشہور کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023 کیلئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کے لیے کپتان بابر اعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک بز سے گفتگو کرتے ہوئے ہرشا بھوگلے نے کہاکہ شاہین شاہ آفریدی ایک طرح سے بابر اعظم سے زیادہ اہم ہے… Continue 23reading پاکستان کیلئے شاہین، بابر اعظم سے زیادہ اہم ہیں،ہرشا بھوگلے

Page 129 of 2254
1 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 2,254