پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کا گولڈن بٹن لینے کے بعد نیا ٹارگٹ چن لی

datetime 4  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لزبن(این این آئی)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کا گولڈن بٹن حاصل کرنے کے بعد اپنا اگلا گول بتا دیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کے بعد صرف ایک دن میں ہی گولڈن بٹن حاصل کر لیا تھا اور اب وہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ سبسکرائب کیے جانے والے چینل کے جمی ڈونلڈسن عرف ‘مسٹر بیسٹ’ کو شکست دینے کے خواہش مند ہیں۔

اْنہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار نیشنز لیگ میں پرتگال کے کروشیا کے خلاف میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں سے خوش گوار انداز میں کیا۔واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ یوٹیوب پر اپنے چینل ‘یو ا?ر کرسٹیانو’ کے ساتھ ایک دھماکے دار انٹری دی ہے۔اْنہوں نے دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹری دیتے ہی 2 نئے عالمی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔رونالڈو نے یوٹیوب پر سب سے کم وقت میں 10 لاکھ سبسکرائبرز اور 1 دن کے اندر 10 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…