اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی(این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ درج کرادیا ہے۔ ایف آئی آر کی ایک نقل بھارتی وزیراعظم نریندر… Continue 23reading بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا

کراچی(این این آئی)سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا پرآسائش گھر فروخت کیلئے پیش کردیا، یہ خوبصورت گھر 9 برس سے وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کی ملکیت تھا، شروع میں وہ خود اس میں رہتے… Continue 23reading وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا

پاکستان 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

لندن (این این آئی)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا۔سوشل میڈیا پر کلب پریری فائر کے اکانٹ پر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کی۔ کلب پریری فائر کے… Continue 23reading پاکستان 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

مداح نے اپنے ہاتھوں سے بنا تاج بابر اعظم کو پیش کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

مداح نے اپنے ہاتھوں سے بنا تاج بابر اعظم کو پیش کر دیا

لاہور (این این آئی)ایک نامعلوم مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو تاج کا تحفہ دیا ہے جس کے بعد بابر اعظم بے تاج نہیں رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ہاتھ میں ایک تاج اٹھائے ہوئے دیکھا جا… Continue 23reading مداح نے اپنے ہاتھوں سے بنا تاج بابر اعظم کو پیش کر دیا

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ،مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ،مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے،کھلاڑی کی ہونے والی دلہنیا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔تفصیلات کیم طابق فوٹو… Continue 23reading امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ،مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

آئی سی سی نے ٹرانس جینڈر خواتین کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

آئی سی سی نے ٹرانس جینڈر خواتین کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹرانس جینڈر خواتین جن میں مردوں کی طرح بلوغت کے اثرات پائے گئے ہوں ان کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق خواتین ٹرانس جینڈرز کے انٹرنیشنل کرکٹ پر پابندی کا… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹرانس جینڈر خواتین کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی

کچھ پاکستانی کرکٹرز کو ورلڈکپ میں میری کارکردگی ہضم نہیں ہورہی، محمد شامی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023

کچھ پاکستانی کرکٹرز کو ورلڈکپ میں میری کارکردگی ہضم نہیں ہورہی، محمد شامی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے باؤلر محمد شامی نے پاکستان کے سابق کرکٹرز کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ پاکستانی کرکٹرز کو میری ورلڈکپ میں کارکردگی ہضم نہیں ہورہی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کھیلے جانے والے اہم ٹورنامنٹ ورلڈ کپ 2023 میں بھارتی ٹیم… Continue 23reading کچھ پاکستانی کرکٹرز کو ورلڈکپ میں میری کارکردگی ہضم نہیں ہورہی، محمد شامی

ہربھجن آسٹریلوی کرکٹرز کی فیملی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنیوالے بھارتیوں پر پھٹ پڑے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہربھجن آسٹریلوی کرکٹرز کی فیملی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنیوالے بھارتیوں پر پھٹ پڑے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے آسٹریلوی کرکٹرز کے اہلخانہ کو آن لائن ہراساں کرنے والے بھارتی شائقین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی جس کے بعد بھارتی مداح آپے سے… Continue 23reading ہربھجن آسٹریلوی کرکٹرز کی فیملی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنیوالے بھارتیوں پر پھٹ پڑے

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی

نئی دہلی(این این آئی)ورلڈکپ 2023کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر بنگال بنکورا اور جے پور میں مبینہ طور پر 2 مداحوں 23 سالہ راہول لوہار اور 23 سالہ دیو رانجن نے بھارت کی ہار پر دل شکستہ ہوکر خودکشی کرلی۔بھارتی… Continue 23reading ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست پر 2بھارتی فینز نے خودکشی کرلی

1 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 2,281