شاہد آفریدی کا شعیب ملک کی نئی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار
کراچی (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی نئی شادی پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نجی چینل کو انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی سے جب شعیب ملک کی نئی شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ شعیب ملک نے نئی شادی کی ہے، آپ انہیں… Continue 23reading شاہد آفریدی کا شعیب ملک کی نئی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار