مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور
لاہور (این این آئی)پاکستان ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر جلد اپنے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیں گے،پی سی بی نے مکی آرتھر سے رابطہ کرکے معاملات طے کرلیے۔مکی… Continue 23reading مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور