نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
راولنپڈی (این این آئی)انگلینڈ کی کرکٹ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کی مہنگی ترین کیٹیگری میں آنے والے پہلے پاکستانی ہیں… Continue 23reading نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل