ثانیہ مرزا اور بھارتی آر جے کی کرکٹ سے دور رہنے سے متعلق ویڈیو وائرل
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بھارتی آر جے اور سوشل میڈیا انفلوئنسر پرکشیت بلوچی کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے۔پاکستانی نوجوان گلوکار عاشر وجاہت کا گانا ”جانم پیار تم سے ہے” پاکستان سمیت بھارت میں بھی کافی مقبول ہورہا ہے جس پر ریلز… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور بھارتی آر جے کی کرکٹ سے دور رہنے سے متعلق ویڈیو وائرل