جرمن فٹبالررابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا
ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نماز پڑھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام… Continue 23reading جرمن فٹبالررابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا