پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ارشد ندیم کی تصویر کے ساتھ پاکستان پوسٹ کا یادگاری ٹکٹ جاری

datetime 14  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پوسٹ نے 78ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پیرس اولمپکس میں ریکارڈ بناتے ہوئے گولڈمیڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیزے کی تصویر کے ساتھ یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ نے 78ویں یوم جشن آزادی کے حوالے سے نیزہ بازی گولڈ میڈل کے حوالے سے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ٹکٹ جاری کیا ہے۔یادگاری ٹکٹ پر ارشد ندیم کی فوٹو بھی چسپاں کی گئی ہے ۔جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ 118سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر پاکستان کا وقار بلند کرنے پر اعزاز کے طور پر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…