محسن نقوی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
لاہور (این این آئی)محسن نقوی کو چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)تعینات کرنیکی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نیمحسن نقوی کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نگران وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی تعینات کیا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading محسن نقوی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر