منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کا بیٹا نانا کے گھر پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 27  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے نواسے کے ہمراہ ویڈیو شیئر کردی، ویڈیو میں شاہد آفریدی نواسے کیلئے دعا بھی کی۔شاہد خان آفریدی نے نواسے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ فیس بک پر شیئر کی، جس میں وہ اسے گود میں اٹھائے پیار کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں شاہد خان آفریدی سیاہ پینٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں، جبکہ وہ نواسے کو گود میں لیے ہوئے ہیں ان کی بیٹیاں بھی ان کے ساتھ ہیں۔شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹیوں سے نواسے کو پیار کرنے کا کہا تو اس دوران ان کی بیٹیاں اپنے بھانجے یعنی شاہین شاہ آفریدی کے بیٹے کو بے اختیار پیار کرنے لگتی ہیں۔ سابق کپتان اس دوران اپنی بیٹیوں سے کہتے ہیں کہ ان کیلئے دعا کرنی ہے اللہ تعالی اسے صراط مستقیم پر چلائے، جس کے جواب میں ان کی بیٹیوں نے آمین کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…