جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جہانگیر خان 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

datetime 27  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے پاکستانی سکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ جہانگیر خان نے اپنے اسکواش کیریئر کے دوران مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کیا، اسی کے ساتھ وہ پانچ برس تک ناقابل شکست رہے اور تمام مقابلے اپنے نام کئے۔

پاکستانی اسکواش لیجنڈ نے 6 مرتبہ ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ 10 بار برٹش اوپن چمپئن شپ کے بھی فاتح رہے۔ انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اور ملک کے عظیم کھلاڑیوں کی حیثیت سے دنیا میں پہچان ملی ہے۔اسکواش میں جہانگیر خان نے 1981 سے 1985 اور پھر 1988 میں ورلڈ اوپن جیتا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…