اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

معروف فٹبالرمیچ کے دوران گرنے سے انتقال کرگئے

datetime 28  اگست‬‮  2024 |

مونٹی ویڈیو (این این آئی)یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔

جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔اسپتال کے بیان کے مطابق ایزکویردو کا انتقال دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کے باعث ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…