2 ورلڈکپ ٹیم کے رکن اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کیلئے 2 بار ورلڈکپ جیتنے والے فاسٹ بولر ناتھن بریکن مقامی فرم میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے۔سال 2003 اور 2008 میں ون ڈے ورلڈکپ کی فاتح آسٹریلوی ٹیم کے رْکن ناتھن بریکن مبینہ طور پر کرکٹ سے دور ہوکر اب مقامی فرم میں اکاؤنٹنٹ کی نوکری کررہے ہیں۔ سال 2008… Continue 23reading 2 ورلڈکپ ٹیم کے رکن اکاؤنٹنٹ کی نوکری کرنے لگے











































