فلسطین کی حمایت پر مصری تیراک کو قتل کی دھمکیاں، فیڈریشن نے تصویر بھی ہٹادی
ایتھنز(این این آئی)مصری تیراک عبدالرحمان سمیع کو اسرائیل کی جنگ کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصری تیراک عبدالرحمن نے کہا کہ انہیں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس کے باعث وہ سوئمنگ ورلڈ کپ… Continue 23reading فلسطین کی حمایت پر مصری تیراک کو قتل کی دھمکیاں، فیڈریشن نے تصویر بھی ہٹادی