پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی سی بی حکام کو آخرکار عماد وسیم سے رابطے کا خیال آ ہی گیا، آل راؤنڈر کو ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا گیا، انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔عماد وسیم کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں ایک بورڈ آفیشل کی… Continue 23reading پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگا