جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

باکسرز کے غائب ہونے کا معاملہ، صدر اور سیکرٹری فیڈریشن پر تاحیات پابندی لگادی گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کا معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے تحقیقات کے بعد فیڈریشن کے صدر خالد محمود اور سیکرٹری ناصر تونگ پر تاحیات پابندی لگا دی ہے۔انگلینڈ میں کامن ویلتھ گیمز کے دوران دو پاکستانی باکسرلاپتہ ہوئے جبکہ اٹلی میں ٹورنامنٹ کے دوران ایک باکسرغائب ہوا۔

پی ایس بی نے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر دونوں عہدیداروں پر پابندی کافیصلہ کیا ہے اور فیصلے کے مطابق دونوں کسی بھی فیڈریشن کے عہدے دار بھی نہیں ہوں گے۔صدر باکسنگ فیڈریشن خالد محمود پی او اے کے سیکرٹری بھی ہیں۔پابندی کا فیصلہ پی ایس بی کی 30 ویں بورڈ میٹنگ کی روشنی میں کیا گیا جبکہ بورڈ میٹنگ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطے ارشاد ندیم کیانی کی زیر صدارت ہوئی تھی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…