پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

نیا ریکارڈ قائم، ٹیسٹ میچ کے ایک روز 17 وکٹیں گر گئیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنائی (این این آئی)بھارت کے چنائی کرکٹ اسٹیڈیم ایک دن میں سب سے زیادہ 17 وکٹیں گرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔چنائی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہیں جہاں کھیل کے دوسرے روز دونوں ٹیموں نے 17 وکٹیں گنوائیں۔اس سے قبل اس میدان پر ٹیسٹ میچ کے پہلے 15 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ قائم ہوا تھا۔

پہلی اننگز کا آغاز بھارت نے 34 رنز 3 کھلاڑیوں سے کیا تو 376 پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی بعدازاں بنگلادیشی بیٹنگ لائن بھی ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور محض 149 رنز بناکر ا?ل ا?ؤٹ ہوگئی اور ٹیم انڈیا کو 277 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔واضح رہیکہ بنگلادیش نے بھارت کو کبھی بھی ٹیسٹ میچ میں نہیں ہرایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…