بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کوہلی، بابراعظم، کین ولیمسن؛ کون جیت سکتا ہے؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ویرات کوہلی، بابراعظم اور کین ولیمسن سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیدیا۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کو کیساتھ سوال جواب کے سیشن میں سابق آسٹریلوی کپتان سے سوال کیا گیا کہ 100 میٹر اسپرنٹ ریس میں ویرات کوہلی، بابراعظم اور کین ولیمسن میں سے کون جیت سکتا ہے؟۔

جس پر اسمتھ نے زیادہ وقت نہ لیتے ہوئے ویرات کوہلی کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ کرکٹ میں سب سے زیادہ فٹ آدمی ہیں۔دوسری جانب ویرات کویلی بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں دھاک بٹھانے میں ناکام رہے اور محض 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…