ہالینڈ میں پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہالینڈ میں پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ایمسٹرڈیم سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خالد لطیف پر لوگوں کو ڈچ سیاستدان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اُکسانے کا الزام ہے۔ہالینڈ کی عدالت نے پاکستان میں مقیم خالد لطیف کی غیرموجودگی میں سزا… Continue 23reading ہالینڈ میں پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی