جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ویڈیو شیئر کی جس میں کرکٹر کو اہلیہ کرکٹ کے قانون بتارہی ہیں۔

ویڈیو کے شروع میں انوشکا کہتی ہیں کہ میرے خیال سے میں آپ کو کرکٹ میں ہرا سکتی ہوں لیکن آپ کو میرے قانون کے مطابق کھیلنا ہوگا، ویرات کہتے ہیں کہ ‘ہاں یہ میرا کھیل ہے۔انوشکا پہلا قانون بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ ‘اگر بال تین بار مس ہوگئی تو آپ آؤٹ ہوجاؤ گے، گیند تین بار جسم سے لگی تو بھی آؤٹ قرار دیا جائے گا۔اداکارہ مزید قانون بتاتی ہیں تو ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ ‘قانون مجھے نہیں سکھاؤ کرکٹ کھیلو۔انوشکا شرما مزید کہتی ہیں کہ پانچواں قانون جس کا بیٹ ہوگا وہ پہلے بیٹنگ کرے گا۔’ ویرات کہتے ہیں کہ یہ کونسا قانون ہے اس پر وہ کہتی ہیں کہ یہ بھی قانون ہے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…