پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قراردے دیئے گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے والے بابر اعظم پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔

پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے 137 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جس میں سے 83 میچز میں فتح سمیٹی۔ اس کے علاوہ انہوں نے 84 ٹی 20 میچز میں قیادت کی جس میں سے 47 میچز میں فتح حاصل کی۔بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم نے کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پہلی بار بھارت کوشکست دی۔ انہوں نے بطور کپتان 6 ہزار 739 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم کو سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی کپتان کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے