چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ
کیپ ٹائون (این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0ـ2 کی… Continue 23reading چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ











































