بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

ارشد ندیم کرکٹ کھیلتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے، بھائی

datetime 10  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں چنوں(این این آئی)پاکستان کے لیے پیرس اولمپکس میں طلائی کا تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے بڑے بھائی شاہد ندیم نے کہاہے کہ اگر ارشد کرکٹ کھیلتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے۔ایک انٹرویومیں ارشد ندیم کے بڑے بھائی شاہد ندیم نے بتایا کہ ارشد کو کرکٹ کھیلنے کا جنون کی حد تک شوق تھا ،اگر وہ آج کرکٹر ہوتے تو شعیب اختر کی طرح ہوتے۔

انہوں نے بتایا کہ ہمارے گائوں میں جیولن تھرو کیلئے کسی قسم کی کوئی سہولت میسر نہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہد ندیم نے بتایا کہ میں اور میرے بڑے بھائی بھی جیولن تھرو کرتے تھے لیکن ارشد کو کرکٹ کا بہت شوق تھا، لیکن وسائل اور سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہم نے اسے اس جانب راغب کیا کیونکہ اس کی جسمانی ساخت بہت مضبوط ہے وہ ہم سے اچھی تھرو کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…