اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا
اسلام آباد(نیوزڈ یسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔آج کے میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہو گا، جو ٹیم جیتے… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا