پاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے، ثانیہ مرزا کی پرانی ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد سوشل میڈیا پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس کے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے، ثانیہ مرزا کی پرانی ویڈیو وائرل