بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ وائرل

datetime 22  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا پر میٹرک کی ایک مارک شیٹ وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مارک شیٹ سابق کپتان ویرات کوہلی کی ہے۔مارک شیٹ کے مطابق ویرات نے 2004 میں بھارت کے پشچشم وہار کے saviour convent نامی اسکول سے میٹرک کاامتحان پاس کیا ہے۔

مارک شیٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے انگلش کے مضمون میں سب سے زیادہ مارکس اسکور کیے لیکن ساتھ ہی دیگر مضامین میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مارک شیٹ کے مطابق ویرات نے سب سے کم مارکس ریاضی اور سائنس میں اسکور کیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے saviour convent سے ہی 12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے، اس سے قبل 9 جماعت تک کوہلی وشال بھارتی پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…