جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

99.9 فیصد بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی صحافی کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرات گپتا نے کہاہے کہ 99.9 فیصد بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔مقامی اسپورٹس چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی اور ایونٹ ہائبرڈ ماڈ کے تحت کروایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ایونٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی کھیلا جائے گا جبکہ ایک ہفتے بعد اگلی میٹنگ میں تقریباً معاملات طے ہوجائیں گے۔قبل ازیں گزشتہ برس بھارتی بورڈ کے نخروں کے باعث ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو دباؤ میں لاکر بی سی سی آئی نے ایشیاکپ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث ٹورنامںٹ کو ہائبرڈ ماڈل کے طور پر سری لنکا اور پاکستان میں کھیلا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…