جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی انعام مانگ لیا

datetime 8  جولائی  2024 |

ممبئی(این این آئی) بھارت کی 1983 کی ورلڈکپ فاتح سائیڈ نے بھی انعام مانگ لیا۔بورڈ نے موجودہ ٹی 20 چیمپئن سائیڈ کو 125 کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز نے شکوہ کیا کہ بورڈ نے ہمیں فنڈز کی کمیابی کے سبب بہت کم رقم دی تھی۔

پلیئرز کے مطابق 1983 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی اسکواڈ کے ہر ممبر کو 25 ہزار ملے تھے، اب تو بورڈ کے پاس بہت دولت ہے، اب انھیں انعام دینے سے کون روک سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…