بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ کے فاتح کپتان روہت شرما سے ایکس نے ‘بلو ٹک’ واپس لے لیا

datetime 9  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس نے بلو ٹک (اکاؤنٹ کے تصدیق شدہ ہونے کا نشان) چھین لیا گیا ہے۔روہت شرما نے مائیکروبلاگنگ سائٹ X پر اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی تھی، جس میں اْنہیں بارباڈوس کے اسٹیڈیم میں ہندوستانی پرچم کو لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹیم تاحال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی جیت کا جشن مناتی نظر آ رہی ہے۔دوسری جانب ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بلو شرٹس نے بارباڈوس میں کھیلے گئے شو پیس ایونٹ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دے کر 11 سال بعد یہ خوشی حاصل کی تھی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…