منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراض

datetime 27  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)سابق انگلش کرکٹ ٹیم کے مائیکل وان نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کے دوران بھارت کو آئی سی سی کی جانب سے سہولیات فراہم کرنے پر لب کشائی کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان و معروف کمنٹیٹر نے لکھا کہ افغانستان نے پیر کی رات سینٹ ونسنٹ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، منگل کو انکی فلائٹ 4 گھنٹے تاخیر سے پہنچی اور پھر انہیں پریکٹس کیلئے وقت بھی نہیں دیا گیا، پورے ٹورنامنٹ میں آئی سی سی نے ہندوستانی ٹیم کو غیر منصفانہ فائدہ پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا سیمی فائنل گیانا میں ہونا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…