اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

datetime 4  جون‬‮  2023

آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

نیویارک (این این آئی) ڈبلیو ڈبلیو ای کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے… Continue 23reading آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

اگر پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل کھیلیں تو کون سے کھلاڑی مہنگے داموں فروخت ہوسکتے ہیں؟

datetime 3  جون‬‮  2023

اگر پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل کھیلیں تو کون سے کھلاڑی مہنگے داموں فروخت ہوسکتے ہیں؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر اور سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی نے پاکستان کے کچھ اسٹارز کرکٹرز کا انتخاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگر پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل کھیلیں تو کون سے کھلاڑی مہنگے داموں فروخت ہوسکتے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ابتدائی سیزن میں… Continue 23reading اگر پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل کھیلیں تو کون سے کھلاڑی مہنگے داموں فروخت ہوسکتے ہیں؟

ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی،پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

datetime 3  جون‬‮  2023

ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی،پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

لاہور ( این این آئی) بھارت کی ہٹ دھرمی کے پیش نظر ایشیا کپ کا میزبان پاکستان کے بجائے سری لنکا ہوسکتا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے لیکن بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے سبب پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں… Continue 23reading ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی،پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا

datetime 3  جون‬‮  2023

پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی مجوہ مالیاتی ماڈل پر انگلینڈ اور آسٹریلوی بورڈز نے بھی سوال اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق نئے آئی سی سی فنانشل ماڈل سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ممکنہ طور پر 38.50فیصد رقم 231ملین ڈالر ملے گی،اس کے بعد دوسرا نمبر انگلینڈ کا 6.89فیصد کے حساب سے… Continue 23reading پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد کی ضمانت مانگ لی

datetime 1  جون‬‮  2023

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد کی ضمانت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کی ضمانت مانگ لی۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف الڈرائس لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہو ئے۔ آئی سی سی کے عہدیداران نے اہم دورے میں دو… Continue 23reading پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد کی ضمانت مانگ لی

عمران خان شاہد آفریدی کے نشانے پر، نام لیے بغیر کھری کھری سنا دیں

datetime 1  جون‬‮  2023

عمران خان شاہد آفریدی کے نشانے پر، نام لیے بغیر کھری کھری سنا دیں

کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں یومِ تکریمِ شہدا کی تقریب میں شرکا سے خطاب کیا اور ملک کے لیے فوج کی قربانیوں کو سراہا۔… Continue 23reading عمران خان شاہد آفریدی کے نشانے پر، نام لیے بغیر کھری کھری سنا دیں

آئی پی ایل جیت کر مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

datetime 1  جون‬‮  2023

آئی پی ایل جیت کر مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

ممبئی ( این این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں پانچ مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے والی چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے آئی پی ایل کی ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کیا ہے۔فائنل میں ایم ایس دھونی کی چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے… Continue 23reading آئی پی ایل جیت کر مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا انحصار ایشیا کپ پر ہے’ پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

datetime 1  جون‬‮  2023

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا انحصار ایشیا کپ پر ہے’ پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اعلی عہدیداوں کے درمیان 2 روزہ میٹنگ مکمل ہوگئی۔آئی سی سی عہدیداروں کے دورے کے دوران پی سی بی عہدیداران کیساتھ میٹنگزکے دو دور ہوئے، اس دوران آئی سی سی عہدیداران نے تاریخی مقامات اور سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ کیا… Continue 23reading ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا انحصار ایشیا کپ پر ہے’ پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

پی ایس ایل اور آئی پی ایل فائنلز میں حیرت انگیز طور پر مماثلت، مگر کیسے؟

datetime 31  مئی‬‮  2023

پی ایس ایل اور آئی پی ایل فائنلز میں حیرت انگیز طور پر مماثلت، مگر کیسے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کے 16ویں ایڈیشن میں حیرت انگیز طور پر مماثلت پائی گئی، جس پر دونوں ممالک کے مداح سر پکڑ کے بیٹھ گئے۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا فائنلز کھیلنے والی دونوں ٹیمیں پلے آف مرحلے کے… Continue 23reading پی ایس ایل اور آئی پی ایل فائنلز میں حیرت انگیز طور پر مماثلت، مگر کیسے؟

Page 159 of 2255
1 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 2,255