ایشیا کپ،پی سی بی کے لئے راہیں ہموار ہونا شروع ہو گئیں
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل نے منظوری کے لئے ایک اور رکاوٹ عبور کر لی، پی سی بی کے لئے ایشیا کپ میں راہیں ہموار ہونا شروع، افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش اور… Continue 23reading ایشیا کپ،پی سی بی کے لئے راہیں ہموار ہونا شروع ہو گئیں