نیویارک/دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔پاک بھارت میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔پاکستان کے احسن رضا، راشد ریاض اور آصف یعقوب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امپائرز پینل میں شامل ہیں۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کے شاہد سائکٹ اور رچرڈ النگورتھ امپائرنگ کریں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا میچ امریکا اور کینیڈا کے درمیان کے کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































