بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ایک اور اَپ سیٹ، بنگلادیش کو مسلسل دوسری بار امریکا نے سیریز جیت لی

datetime 24  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیوسٹن (این این آئی)امریکا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو حیران کن طور پر مسلسل دوسری بار شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی،امریکہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنائے ، بنگلہ دیش کی ٹیم 138رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے 3 میچوں پر مشتمل انٹرنیشنل سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 144 رنز بنائے۔مونانک پٹیل 42 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے، بنگلا دیش کے شریف الاسلام، مستفیض الرحمان، اور رشاد حسین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم آخری اوور میں 138 رنز پر آؤٹ ہوگئی، نجم الحسین شانتو 36 رنز بناکر نمایاں رہے، علی خان 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹاپ باؤلر رہے۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے امریکا کو 6ـ144 تک محدود رکھا تھا۔بنگلادیش نے ہیوسٹن میں کھیلے جانیوالے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 153رنز بنائے تھے، اس کے جواب میں امریکا کی جانب سے جارحانہ انداز اپنایا گیا۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 154رنز کا ہدف امریکا نے 3 گیندیں قبل ہی 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے بنگلہ دیش کو اپ سیٹ کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…