منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا،بھارتی میڈیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہو گا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں ورلڈکپ 2023ء کے حوالے سے 4 اکتوبر کے روز ہونے والی… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا،بھارتی میڈیا

104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

نیویارک(این این آئی)104 سالہ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگا کر اسکائے ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک 104 سالہ بزرگ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگاکر اسکائے ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading 104 سالہ خاتون نے اسکائے ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

ہینگزو (این این آئی)ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو   بدھ کو جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کے مطابق ارشد ندیم گھٹنے کی… Continue 23reading پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا،ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دیدی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دیدی

حیدرآباددکن(این این آئی)ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 14رنز سے شکست ہوگئی،352 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 337رنز بناسکی، بابراعظم نے 90 ور افتخار احمد نے 83رنز بنائے،اس کے علاوہ محمد نواز نے 50اور فخرزمان نے 22رنز اسکور کیے جبکہ حسن علی اور امام الحق نے 16،16رنز بنائے۔… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دیدی

بابر کو ورلڈکپ میں شیروں جیسا نظر آنا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

بابر کو ورلڈکپ میں شیروں جیسا نظر آنا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو بھارت میں شیروں کی طرح نظر آنے کا مشورہ دیدیا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہدآفریدی نے کہا کہ بابر اعظم مسلسل 3 سالوں سے پاکستان ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں، بابر کی ٹیم میں کئی سالوں سے زیادہ تر… Continue 23reading بابر کو ورلڈکپ میں شیروں جیسا نظر آنا چاہیے، شاہد آفریدی کا مشورہ

روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے، بھارتی میڈیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شیئر کی جانے والی رپورٹ کے مطابق بھارت کے اسٹار کرکٹر روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالر یعنی 248 کروڑ بھارتی روپے ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی… Continue 23reading روہت شرما کی مجموعی دولت 30 ملین امریکی ڈالرہے، بھارتی میڈیا

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

ممبئی (این این آئی)بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے ۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہے تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر… Continue 23reading ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات ہیں، میں فیصلے میں شامل نہیں ، مصباح الحق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات ہیں، میں فیصلے میں شامل نہیں ، مصباح الحق

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ اور سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر ان کے بھی تحفظات ہیں، البتہ وہ اس فیصلے میں شامل نہیں ہیں۔مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں غلطی کی گنجائش… Continue 23reading پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات ہیں، میں فیصلے میں شامل نہیں ، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حسن علی کے سسر لیاقت خان اپنی نواسی کو میچ کے موقع پر ملنے کے منتظر ہیں اور وہ اپنی نواسی کو پہلی مرتبہ گود میں لینے کے لیے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کیلئے بے تاب

1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 2,290