خانہ کعبہ میں محمد رضوان کی صفائی کرنے کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے
مکہ مکرمہ (این این آئی)قومی کرکٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔قومی کرکٹرز کی بڑی تعداد حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہے جن میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو تیزی… Continue 23reading خانہ کعبہ میں محمد رضوان کی صفائی کرنے کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے