کس اہم شخصیت کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ؟ جانئے
لاہور ( این این آئی) گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمے داری نبھائی تھی اور… Continue 23reading کس اہم شخصیت کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ؟ جانئے