جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام

datetime 4  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر احمد شہزاد نے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی احمد شہزاد نے نجی ٹی پر گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلانے کا الزام لگایا ہے۔ احمد شہزاد نے کہا کہ حارث کی ٹیم میں منتخب ہونے کے لیے کوئی قابل ذکر پرفارمنس نہیں ہے، انہوں نے صرف پی ایس ایل میں ایک نصف سنچری بنائی ہے جس کے بعد انہیں ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا، ٹیم میں لانے کے لیے زبردستی کمپین چلائی گئی۔

سابق کھلاڑی نے کہا کہ حارث کو ٹیم میں کیوں منتخب کیا جائے؟ ۔انہوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران صرف 25اور 23رنز بنائے، حارث کی حالیہ پرفارمنس بھی خراب رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں 10 سال تک کھیلنے والے لوگوں کو چانس نہیں ملتا، اب ورلڈ کپ میں سلیکٹ نہ ہونے پر پھر ان کی کمپین چل رہی ہے، وہ کھلاڑی کہاں جائے جس کے پاس کمپین چلانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہے؟۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…