شاہین شاہ آفریدی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ہفتے کو سری لنکا کے شہر کینڈی میں بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں شاہین آفریدی نے انتہائی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 10 اوورز میں 35 رنز دیکر چار وکٹیں حاصل… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا