نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پرافسردہ، مداحوں کے لیے خاص پیغام
لاہور ( این این آئی)بھارت میں ہونے والے عالمی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاسٹ بالرنسیم شاہ انجری کے باعث باہر ہونے پر افسردہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے بعد افسردہ نسیم شاہ نے اپنے جذبات کا… Continue 23reading نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پرافسردہ، مداحوں کے لیے خاص پیغام